خان مبشرہ فردوس اورنگ آباد مہارشٹر کمزوروں کی مدد کرنا بہت اچھی بات ہے راشن کٹ, یا پیسے دیں یا قرض دے کر امداد دینے کا جذبہ تو کھل کر آیا اس لاک ڈاون میں رپورٹ بھی بہترین رہی ہے ۔ تاہم اس پر بھی غور کریں کہ امت کو لینے والی کیفیت سے کیسے نکالیں ۔۔۔امداد لینے کی کیفیت میں کسی کو رکھنا اچھی بات نہیں ۔ کوئی ٹھوس پروگرام ہو کہ وہ بیوہ عورتیں غریب مسکین گھرانے بے روز گار افراد کس طرح خود کفیل ہوسکیں اور ھمدردی اور مدد لینے کی کیفیت سے نکل آئیں ۔ تاکہ ان کی خودداری باقی رہے ۔۔۔ کیونکہ جب ان کے بچے والدین کو امداد لیتے دیکھیں گے تو بعید نہیں مداد لینے کی قباحت ان کے دل سے جاتی رہے گی ۔ ہمارے امداد تقسیم کے نظام میں چھپ کر دینے کے بجائے ٹیگ کرکے امداد دینے اور نام و نمود کا پہلو غالب رہتا یا غیر محسوس طریقے سے دیں بھی تو پوری فیمیلی بشمول بچوں کے سامنے رہتا ہے یہ پہلو یا تو ان کے نسلوں سے اسکی قباحت ختم کردے گا یا, , یہ احساس بچے کی خوداری پر ضرب لگائے گا اور انہیں متنفر بنادے...
Comments
Post a Comment